Motions

Novice/U 19 Finals

  • یہ ایوان بطور ایک عام آدمی آب حیات پیے گا
  • Open Grand Final

  • اس ایوان کی رایے میں موجودہ دور میں جامعات اپنی افادیت کھو چکی ہیں
  • Open Semifinal

  • یہ ایوان بطور ایک عام آدمی آب حیات پیے گا
  • Round 4

  • کو مصنوعی ذہانت کے سپرد کر دے گا Criminal Justice System فرض کریں اگر ممکن ہو تو یہ ایوان
  • Round 3

  • اس ایوان کی رائے میں مابعد نوآبادیات علمی و تحقیقی شعبہ جات میں اپنی افادیت کھو چکا ہے۔
  • Round 2

  • اس ایوان کی راے میں زوال شدہ معیشت کے ہقیقی مسائل کا حل سٹارٹ اپ کلچر میں پوشیدہ ہے
  • Round 1

  • یہ ایوان بطور مذہبی قیادت ، اپنی حکمت عملی میں مومنین کی تعداد بڑھانے کی بجاۓ مذہب کے پیروکاروں کے درمیان وفاداری کو فروغ دیگا