Motions

Novice/U19 Finals

  • یہ ایوان مصائب کی جمالیاتی نمائش پر نادم ہے
  • Grand Final

  • یہ ایوان بطور یونیورسٹی طالب علم پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں شریک نہیں ہوگا۔
  • Semifinals

  • The motion for this round has not been released.
  • Round 4

  • یہ ایوان تمام خبر رساں اداروں کو غیر منافع بخش بنیادوں پر کام کرنے پر مجبور کرے گا۔
  • Round 3

  • ایوان کی رائے میں پولیس کمشنروں کا انتخاب براہ راست ان کی مقامی کمیونٹی کو کرنا چاہیے۔ (THBT police commissioners should be directly elected by their local community)
  • Round 2

  • د: یہ ایوان ماحولیاتی تباہی کو بین الاقوامی قانون کے تحت ایسے جرم کے طور پر تسلیم کرے گا، جس کا بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔
  • Round 1

  • یہ ایوان ایک ایسی دنیا کو ترجیح دیتا ہے جہاں ریزیڈنٹ ایول مشین موجود ہو۔ TH prefers a world in which the Resident Evil machine exists